Quaid-e-Azam's daughter
قائداعظم کی اپنی اکلوتی بیٹی ''دینا جناح '' کے ساتھ ایک یادگار تصویر! دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 95 سال هے -- قائداعظم کی اکلوتی بیٹی ''دینا جناح'' یۂ تصویر گچھ عرصہ قبل لی گئی تھی یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ''دینا واڈیا'' هے قائداعظم، انکی اهلیۂ مریم جناح، اور بیٹی دینا جناح قائداعظم کی اکلوتی بیٹی! ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﭘﺎﺗﮯ۔ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﯾﺎ ﺑﯿﭩﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﮐﻮﺗﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ۔ ﺑﺎﻧﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺍ۔ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺭﺳﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﺗﻦ ﺑﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ۔ ﺭﺗﻦ ﺑﺎﺋﯽ ﻧﮯ شادی سے پہلے ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺮ...